Thursday, April 17, 2014

خود سے پہلے

  LIST OF All the Books By Haider Qureshi
خود سے پہلے



اس بلاگ کا نام مائی 27 بکس ہے۔مگر اس پر 27 سے زیادہ کتابیں اپ لوڈ کی جا چکی ہیں ۔اب عمر کے آخری حصے میں اپنی مرتب کردہ دو کتابیں شروع میں اپ لوڈ کر رہا ہوں ۔
میری مختلف تحریروں میں میرے والدین کا جو ذکر آتا رہا ہے اسے
 "ابا جی اور امی جی
کے نام سے کتابی صورت میں پیش کر رہا ہوں ۔
  •  "ابا جی اور امی جی"

کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں
 ........................................... 

میری مختلف تحریروں میں ہماری 48 سالہ رفاقت کے دوران میری اہلیہ مبارکہ حیدر کا جو ذکر ہوتا رہاہےان کی وفات کے بعد وہ ساری تحریریں، ان کی وفات کے بعد کی تحریریں، مختلف ادیبوں اور عزیزواقارب کی تحریریں، سب کو یکجا کرکے "حیاتِ مبارکہ حیدر" کے نام سے شائع کیا ہے۔یہ کتاب بھی اپنی کتابوں سے پہلےپیش کر رہا ہوں ۔
حیاتِ مبارکہ حیدر
کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں
 ........................................... 
 
مبارکہ محل

حیاتِ مبارکہ حیدر کی اشاعت کے بعد جن دوست احباب اور عزیزو اقارب نے اسے پڑھ کر اپنے تاثرات بھیجے، بعض اخبارات و رسائل اور ویب سائٹس میں تبصرے چھپوا ءے ان سب کویک جا کر کے اس مختصر سی کتاب میں شائع کیا گیا ہے۔
 

 کتاب کوڈاؤن لوڈ کریں

No comments:

Post a Comment